Naat
Ae Jameel Qadri hoshiyar ho hoshiyar ho
قطعۂ تاریخِ اِنتقال مُنشی عاشق حسین خان صاحب مرحوم بریلوی
Urdu Kalam
مطلع
اے جمیلِؔ قادری ہوشیار ہو ہوشیار ہو
ذاتِ باقی کے سوا باقی نہیں ہے کوئی شے
پیر کی شب ، بست ویک ماہِ صفر بارہ بجے
کرگئے عاشق حسین اس منزلِ دنیا کو طے
مقطع
سالِ رحلت کی مجھے تھی فکر ہاتف نے کہا
گلشنِ فردوس عاشق کی دلہن تاریخ ہے
Kalam Details
Bahr
Bahr-e-Ramal
Radif
ے
Total Ashaar
3
Total Misra
6
Writer
Maulana Muhammad Jameel-ur-Rehman Razvi
Book
Qabala-e-Bakhshish
Category
Naat