Naat Academy Naat Academy
Naat Academy

Category: Salam

Salam woh muqaddas manzoom kalaam hai jis mein Huzoor Nabi-e-Kareem ﷺ ya muqaddas Islami shakhsiyat ki bargah mein adab, muhabbat aur aqeedat ke saath salam pesh kiya jata hai.

یا رسول اللہ بہر فاطمہ

٭…٭…٭

دفع طیبہ سے ہو یہ نجدی بلا

تو تو واقف ہے مرے احوال سے

کام بندوں کا ہے عرض مدعا

بے ٹھکانوں کو ٹھکانہ دیجئے

کیجئے اپنے کرم سے صورتِ عیش دوام

اے خدا کو دیکھنے والے نبی

مہبط وحی و سکینہ السلام

جانِ جاں و جانِ ایماں السلام

اے شہنشاہِ مدینہ السلام

زیب و زینِ عرشِ رحماں السلام

اے قرار بے قراراں السلام

یا رسول اللہﷺ یا خیر الانامﷺ

سلام اس پر جس کا نام نامی ساقئ کوثر

سلام اس پر رسالت جس کی اپنا دین و ایماں ہے

سلام اس پر جبین آدمیت جس سے تاباں ہے

سلام اس پر کہ جس کا نام نامی ساقئ کوثر

سلام اس پر جہاں کو رشک جس کی تاجداری پر

سلام اس پر زمیں نازاں ہے جس کی خاکساری پر

سلام اس پر کہ جس کا نام نام ساقئ کوثر

سلام اس پر کہ جس کا نور چھایا ہر سیاہی پر

سلام اے غزوۂ بدر و احد تیرے سپاہی پر

سلام اس پر کہ جس کو زینتِ غارِ حرا کہۓ

سلام اس پر کہ جس کے نور کو نورِ خدا کہۓ

سلام اس پر کہ جس کا نام نامی ساقئ کوثر

سلام اس پر کہ جس کی بات کو فرقان کہتے ہیں

سلام اس پر کہ جس کے قول کو ایمان کہتے ہیں

نسیم کا بھی سلام لے لو

تمہارے روح الامین پیامی

ہوئے ہیں اب داغ داغ سینے

ہمارے ٹوٹے ہوۓ سفینے

دیارِ غربت میں جی رہے ہیں

جواشک آنکھوں سے بہہ رہے ہیں

بصد عقیدت بصد ندامت

کھڑے ہیں یہ طالبان رحمت

درود تم پر سلام تم پر

کھڑے ہیں در پہ ترے سوالی

تمہیں تو ہو رحمتِ مجسم

سلام اے بے کسوں کے والی

تہیں ہو رازِ حرم کے محرم

سلام اے فخرِ ابنِ آدم

درود تم پر سلام تم پر

سلام اے رہبرِ دو عالم

درور تم پر سلام تم پر

ہے آمدِ مصطفےٰ کا مژدہ

قبول ہونے لگیں دعائیں

آپ کا بُرہانؔ احقر، جبہ سا ہے آستاں پر

نِعْمَۃُ الرَّحْمٰنْ تَمَّتْ، رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنَ عَمَّتْ

مخزنِ جود و سخا ، منبعِ رشد و ہدایت