مطلع
Abu Bakr Thay Raaz Dar-e Muhammad ﷺ
ابوبکر تھے راز دارِ محمد
ابوبکر تھے غم گسارِ محمد
Abu Bakr thay raaz dar-e Muhammad
Abu Bakr thay gham gusar-e Muhammad
متعلقہ اشعار
بہم تھے وہ دنیا میں یوں جیسے اب میں
مزار ان کا نزد مزارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
بقول نبی خلد میں بھی رہیں گے
مشرف بقرب و جوارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
ابوبکر صدیق کے مشورے پر
مہمات میں تھا مدارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
سہی عشق حضرت میں کیا کیا مصیبت
ابوبکر تھے جاں نثارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni