کشش عشق کی دیکھ ان کی صدا سے
ہوا عرش پر بھی قرارِ محمد
Kashish ishq ki dekh un ki sada se
Hua arsh par bhi qarar-e Muhammad
متعلقہ اشعار
ابوبکر تھے راز دارِ محمد
ابوبکر تھے غم گسارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
یہ رتبہ کہاں دوسرے کا کہ ان کو
خدا نے کہا یارِ غارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
لکھوں کیا ثنا ان کی جب خود لکھے ہے
ثنا ان کی پروردگارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
نبی نے خلیل ان کو اپنا کیا ہے
زہے فخر خلعت شعارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni