Hamd
Khuda ka shukar keh ustad ka kalaam chhapa
تاریخ طبع از جناب حشمت اللہ خان صاحب حشمت رضوی
Urdu Kalam
مطلع
خدا کا شکر کہ اُستاد کا کلام چھپا
خوشی ہو میرے لیے اس سے اور کیا بڑھ کر
ہر ایک سطر ہوئی اس کی موتیوں کی لڑی
ہر ایک لفظ بنا اُس کا بے بہا گوہر
مقطع
جو مجھ کو فکر سن طبع کی ہوئی حشمت
تو بولا ہاتفِ غیبی نوالِ پیغمبر
Kalam Details
Bahr
Bahr-e-Muzare
Radif
ر
Total Ashaar
3
Total Misra
6
Writer
Maulana Muhammad Jameel-ur-Rehman Razvi
Book
Qabala-e-Bakhshish
Category
Hamd