پڑھوں وہ مَطلعِ نوری ثنائے مہرِ اَنور کا
ہو جس سے قلب روشن جیسے مَطلع مہرِ محشر کا
لَا مَوجُوْدَ اِلَّا اللہ لَا مَشْھُوْدَ اِلَّا اللہ
لَا مَقْصُوْدَ اِلَّا اللہ لَا مَعْبُوْدَ اِلَّا اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
قلب کو اُس کی رُویت کی ہے آرزو
حمد ہے اُس ذات کو جس نے مسلماں کردیا
عشقِ سلطانِ جہاں سینہ میں پنہاں کردیا