وہ اور ہی تھا جو قوسین پر نظر آیا
مَلَک تو اپنی حدِ بال و پر میں رہتے ہیں
Woh Aur Hi Tha Jo Qausain Par Nazar Aaya
Malak To Apni Had-e-Baal-o-Par Mein Rehtay Hain
متعلقہ اشعار
پڑھنے لگا جب عبید ان کی نعتیں
ہونے لگیں چار سو اس کی باتیں
Owais Raza Qadri
جِناں میں چمن، چمن میں سمن، سمن میں پھبن، پھبن میں دلہن
سزائے محن پہ ایسے مِنَن یہ امن و اَماں تمہارے لئے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
جمعۂ مکہ تھا عید اہلِ عبادت کے لئے
مجرمو! آؤ یہاں عید دوشنبہ دیکھو
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
اَنبیا کو بھی اَجل آنی ہے
مگر ایسی کہ فقط آنی ہے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱