رہیں وہ اپنوں سے غافل، ارے معاذ اللہ
خوشا نصیب ہم اُن کی نظر میں رہتے ہیں
Rahain Woh Apnon Se Ghaafil Aray Ma'aaz Allah
Khusha Naseeb Hum Un Ki Nazar Mein Rehtay Hain
متعلقہ اشعار
زائرو پاسِ اَدب رکھو ہَوَس جانے دو
آنکھیں اندھی ہوئی ہیں ان کو ترَس جانے دو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سَقَانِی الْحُبُّ کَاْسَاتِ الْوِصَالٖ
فَقُلْتُ لِخَمْرَتِیْ نَحْوی تَعَالٖ
ہمارے دل میں ہمارے جگر میں رہتے ہیں
انہی کے گھر ہیں، یہ وہ اپنے گھر میں رہتے ہیں
اپنے مہمانوں کا صَدقہ ایک بُوند
مَر مِٹے پیاسے ادھر سرکار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱