منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
نعتِ محبوبِ خدا سنتے سناتے جائیں گے
یارسولَ اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
Naat-e-Mehboob-e-Khuda sunte sunaate jaayenge
Ya Rasool Allah ka na'ra lagaate jaayenge
متعلقہ اشعار
میں مجرم ہوں، آقا! مجھے ساتھ لے لو
کہ رستے میں ہیں جا بجا تھانے والے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
یہ رات کیوں نہ ہو افضل تمام راتوں میں
لیے ہوئے ہے اندھیرے ,چراغ ہاتھوں میں
Muzaffar Warsi
وہ اور ہی تھا جو قوسین پر نظر آیا
ملک تو اپنی حد بال و پر میں رہتے ہیں
چرخ پر چڑھتے ہی چاندی میں سیاہی آ گئی
کر چکی ہیں بَدْر کو ٹکسال باہر ایڑیاں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish