منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
حشر تک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے
مرحبا کی دھوم یارو! ہم مچاتے جائیں گے
Hashr tak Jashn-e-Wiladat hum manaate jaayenge
Marhaba ki dhoom yaaro! Hum machaate jaayenge
متعلقہ اشعار
میر ے سَیَّاف کے خنجر سے تجھے باک نہیں
چِیر کر دیکھے کوئی آہ کلیجا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
خِضرَسْت گُویاں اَلْعَطَش موسیٰ بَاَیْمَنگَشْتہ غَش
یعقوب شُد بِینائیَش دَرْیادَت اے جانِ جہاں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
دل کو ہے فِکر کس طرح مُردے جِلاتے ہیں حضور
اے میں فدا لگا کر ایک ٹھوکر اِسے بتا کہ یوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
بہرِ خدا مرہم بنہ از کارِ مَن بِکُشا گِرہ
فریادْرَس دادے بِدہ دَسْتے بَما اُفتادگاں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱