منتخب شعر
Barray lateef hain naazuk se ghar mein rehte hain
ملائکہ بھی عقیدت سے دیکھتے ہیں انہیں
جو خوش نصیب نبی کے نگر میں رہتے ہیں
Malaaika bhi aqeedat se dekhte hain unhein
Jo khush naseeb Nabi ke nagar mein rehte hain
متعلقہ اشعار
جنّت کو حَرم سمجھا آتے تو یہاں آیا
اب تک کے ہر اک کا منھ کہتا ہوں کہاں آیا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
قبائے شہ بگلیمِ سیاہ خود نخرد
سیہ گلیم نباشَد گدائے آلِ رسول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
اُٹھا کر اُنگلیاں کہتی ہیں موجیں بحرِ رحمت کی
کہ دریائـــــــے رسالت کـــــے بڑے پیراک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
اللہ اللہ عجائب کا پیکر ہے تو میرا رہبر ہے تو
نعرہ ہے تو مرے شوقِ وجدان کا مرحبا مرحبا