آستاں ہے یہ احمد رضا خان کا مرحبا مرحبا
یعنی عشق و محبت کے سلطان کا مرحبا مرحبا
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
Yani Ishq o Mohabbat ke Sultan ka Marhaba Marhaba
متعلقہ اشعار
تجھ سے اور جنت سے کیا مطلب وہابی دور ہو
ہم رسول اللہ کے جنت رسول اللہ کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
فُیوضِ عالم اُمّی سے تجھ پر
عِیاں ماضی ومستَقبِل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
غنچے چٹکے پھول مہکے چہچہائیں بلبلیں
گل کھلا باغِ اَحَدکا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام
علامہ جمیل قادری علیہ الرحمہ
قبالہ بخشش
شکر بِدہ گو یک سخن تَلخ اَست بر مَن جانِ من
بارِ نقاب از رُخ فِگَن بہرِ رضاؔئے خَسْتہ جاں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱