منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
ظلِّ ممدودِ اجلالِ رحمان ہے واہ کیا شان ہے
نائبِ خواجۂ بزمِ امکان ہے واہ کیا شان ہے
Zill-e-mamdood-e-ijlal-e-Rehman hai wah kya shan hai
Naib-e-Khwaja-e-bazm-e-imkan hai wah kya shan hai
متعلقہ اشعار
دل ہمیں تم سے لگانا ہی نہ تھا
اب سفر بار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
تم مُقابِل تھے تو پہروں چاند بڑھتا نور کا
تم سے چھٹ کر منھ نکل آیا ذرا سا نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
تن کی اب کون خبر لے ہے ہے
دِل کا آزار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
تشنہ زمین، لب پہ حروفِ دعا لیے
رہ رہ کے دیکھتی تھی کھُلے آسمان کو
Riaz Hussain Chohdri