منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
تو ہے قبلہ مرے قلبِ حیران کا مرحبا مرحبا
خطبۂ نطقِ یوحی ٰکا منبر ہے تو میرا رہبر ہے تو
Tu hai qibla mere qalb-e-hairan ka Marhaba Marhaba
Khutba-e-nutq-e-yuha ka mimbar hai tu mera rehbar hai tu
متعلقہ اشعار
تیروں کے مُصّلے پہ شبّیر کا سجدہ
ہوتا ہے یہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہی رہے گا
حسنؔ
کی جو بالوں سے تِرے روضہ کی جاروب کشی
شب کو شبنم نے تبرک کو ہیں دھارے گیسو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
سنکھوں بیکس رونے والے
کون چُپائے چپاتے یہ ہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
بد ہیں مگر اُنہیں کے ہیں باغی نہیں ہیں ہم
نجدی نہ آئے اس کو یہ منزل خطر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish