منتخب شعر
Tira zarrah mah-e-kamil hai ya Ghaus
وہیں سے اُبلے ہیں ساتوں سمندر
جو تیری نہر کا ساحل ہے یا غوث
Waheen se uble hain saaton samandar
Jo tiri nehr ka saahil hai ya Ghaus
متعلقہ اشعار
کہا تو نے کہ جو مانگو ملے گا
رضاؔ تجھ سے تِرا سائل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جو سر دے کر تِرا سودا خریدے
خدا دے عقل وہ عاقِل ہے یاغوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جو تیرا نام لے ذاکر ہے پیارے
تَصَوُّر جو کرے شاغِل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ملائک کے بشر کے جنّ کے حلقے
تری ضَو ماہِ ہر منزل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱