تِرا ذرّہ مَہِ کامل ہے یا غوث
تِرا قطرہ یمِ سَائل ہے یا غوث
Tira zarrah mah-e-kamil hai ya Ghaus
Tira qatra yam-e-sa'il hai ya Ghaus
متعلقہ اشعار
تجھ سے جو اٹھائے میں نے صَدمے
ایسے نہ مِلے کبھی کسِی سے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
محبوب و محب کی مِلک ہے ایک
کَونَین ہیں مالِ مصطفائی
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
پڑھنے لگا جب عبید ان کی نعتیں
ہونے لگیں چار سو اس کی باتیں
Owais Raza Qadri
اللہ اللہ کے نبی سے
فریاد ہے نفس کی بدی سے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱