مطلع
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
تمہارے ذَرِّے کے پر تو ستارہائے فلک
تمہارے نعل کی ناقِص مِثل ضیائے فلک
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
Tumhare na'l ki naqis misl ziyaaye falak
متعلقہ اشعار
سُنّیت سے کھٹکے سب کی آنکھ میں
پھول ہو کر بن گئے کیا خار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
آپ کی علمی جلالت دشمنوں پہ چھا گئی
لگ گیا ہے منہ پہ تالا سیدی احمد رضا
Huzoor Syed Muhammad Madni Ashrafi Jilani
ڈیرے، جھیلیں، تال، نہریں، ندیاں
کچھ کمرتک، کچھ گلے تک آچلیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
غَرض آقا سے کروں عَرْض کہ تیری ہے پناہ
بندہ مجبور ہے خاطِرپہ ہے قبضہ تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱