مطلع
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
تمہارے ذَرِّے کے پر تو ستارہائے فلک
تمہارے نعل کی ناقِص مِثل ضیائے فلک
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
Tumhare na'l ki naqis misl ziyaaye falak
متعلقہ اشعار
بادشاہا شکرِ سلطانیِ خویش
یک نگاہے بر گدائے سینہ ریش
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلنا
ارے! سر کا موقع ہے، او جانے والے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
وَاللہ جو مِل جائے مِرے گل کا پسینہ
مانگے نہ کبھی عِطْر نہ پھر چاہے دُلہن پھول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہر ہر قدم پہ، زائرِ طیبہ، زرِ ادب
تجھ کو ملے گا راہگذر میں پڑا ہوا
ریاض حسین چودھری