مطلع
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
باغِ دل میں وجدکے جھولے پڑے
آرزوئیں پھر ملاریں گا چلیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
اُنہیں کی بُو مایۂ سمن ہے اُنہیں کا جلوہ چمن چمن ہے
اُنہیں سے گلشن مہک رہے ہیں اُنہیں کی رنگت گلاب میں ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کعبۂ اہلِ طریقت، سیّدی احمد رضا
آفتابِ قادریّت، سیّدی احمد رضا
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
صَلِّ عَلیٰ شَفِیْعِنَا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ
اُن کا کرم نہ سُن سکا شکوے خطا شعار کے
Majmua e Salam