مطلع
Subah Taiba Mein Hui Batta Hai Baara Noor Ka
تاج والے دیکھ کر تیرا عِمامہ نور کا
متعلقہ اشعار
نہ کیوں ہو تیری منزل عرشِ ثانی
کہ عرشِ حق تِری منزل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
کیا دلکش و دلبر ہے گلی کوچوں کا منظر
کیا جنّتِ ارضی ہے چمن زارِ مدینہ
ریاض حسین چودھری
پیش ازاں کافْتَد سوئے آتش نیاز
نرم نرم از دستِ لُطْفَت راست ساز
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
سلام اس پر کہ جس کا نام نامی ساقئ کوثر
سلام اس پر جس کی ذات اقدس شافع محشر
Majmua e Salam