مطلع
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
پھر اُٹھا وَلولۂ یادِ مُغِیلانِ عرب
پھر کھنچا دامن دل سُوئے بیابانِ عرب
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
Phir khincha daman-e-dil sooye Bayaban-e-Arab
متعلقہ اشعار
ہوئے ہیں اب داغ داغ سینے
ملیں گے تسکیں کے کب خزینے
Majmua e Salam
حق کے حبیب ہیں وہی، حق کے قریب ہیں وہی
حق کے مجیب ہیں وہی، حق کے ہوئے جو میہماں
Majmua e Salam
مدینہ کو چلا میں بے نیازِ رہبرِ منزل
رہِ طیبہ ہے خود رہبر مدینہ آنے والا ہے
اُن کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں
شیرِ غُرّانِ سَطْوَت پہ لاکھوں سلام
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq e Bakhshish