مطلع
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
پھر اُٹھا وَلولۂ یادِ مُغِیلانِ عرب
پھر کھنچا دامن دل سُوئے بیابانِ عرب
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
Phir khincha daman-e-dil sooye Bayaban-e-Arab
متعلقہ اشعار
آفتاب ِ رسالت درخشاں ہوا دُور دنیا سے سارا اندھیرا ہوا
ذِکر سے ان کے دل جگمگانے لگا لیکے انوار نور الہُدیٰ آگئے
Khaled Mahmood Khaled Naqshbandi
در پہ بلوا لیا میرا رکھا بھرم یہ ہے تیرا کرم
دُھل گیا قلبِ رازیؔ سے داغِ الم یہ ہے تیرا کرم
بڑے لطیف ہیں نازک سے گھر میں رہتے ہیں
میرے حضور میری چشم تر میں رہتے ہیں
دیکھو قرآں میں شبِ قدر ہے تا مطلعِ فجر
یعنی نزدیک ہیں عارِض کے وہ پیارے گیسو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱