مطلع
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
پھر اُٹھا وَلولۂ یادِ مُغِیلانِ عرب
پھر کھنچا دامن دل سُوئے بیابانِ عرب
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
Phir khincha daman-e-dil sooye Bayaban-e-Arab
متعلقہ اشعار
وہ اور ہی تھا جو قوسین پر نظر آیا
مَلَک تو اپنی حدِ بال و پر میں رہتے ہیں
رضا! پُل سے اب وجد کرتے گزریے
کہ ہے رَبِّ سَلِّمْ صدائے مُحَمَّد
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہے شرحِ اسمُ الْقَادِر ترا نام
یہ شرح اس متن کی حامل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
ہاں تو نے ان کو جان انھیں پھیر دی نماز
پَر وہ تو کر چکے تھے جو کرنی بشر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish