منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
صاحبِ کشفِ اسرارِ قرآن ہے واہ کیا شان ہے
تو کہ علمِ نبوت پہ برہان ہے واہ کیا شان ہے
Sahib-e-kashf-e-asrar-e-Quran hai wah kya shan hai
Tu ke ilm-e-nubuwwat pe burhan hai wah kya shan hai
متعلقہ اشعار
کعبہ بھی ہے اِنھیں کی تَجلی کا ایک ظل
روشن اِنہی کے عکس سے پُتلی حجر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
خدائے قہّار ہے غضب پر کُھلے ہیں بدکاریوں کے دفتر
بچا لو آکر شفیعِ محشر تمہَارا بندہ عذاب میں ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
تشنۂ نہرِ جناں ہر عربی و عجمی!
لب ہر نہرِ جناں تشنۂ نیسانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
کُوچۂ گیسوئے جاناں سے چلے ٹھنڈی نسیم
بال و پر افشاں ہوں یاربّ بلبلانِ سوختہ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱