مطلع
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
پھر اُٹھا وَلولۂ یادِ مُغِیلانِ عرب
پھر کھنچا دامن دل سُوئے بیابانِ عرب
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
Phir khincha daman-e-dil sooye Bayaban-e-Arab
متعلقہ اشعار
ہمارے دل میں ہمارے جگر میں رہتے ہیں
انہیں کے گھر ہیں یہ وہ اپنے گھر میں رہتے ہیں
پاؤں اُٹھا اور ٹھوکر کھائی کچھ سنبھلا پھر اَوندھے مُنھ
مِینھ نے پھسلن کر دی ہے اور دُھر تک کھائی نالی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
رہیں وہ اپنوں سے غافل ارے معاذ اللہ
خوشا نصیب ہم ان کی نظر میں رہتے ہیں
اپنے کُوچہ سے نِکالا تو نہ دو
ہیں تو حد بھر کے خدائی خوار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱