منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
مُنْعَقِد کرتے رہیں گے اجتماعِ ذکرونعت
دھوم اُن کی نعت خوانی کی مچاتے جائیں گے
Munaqid karte rahenge Ijtima-e-Zikr-o-Naat
Dhoom un ki Naat Khwaani ki machaate jaayenge
متعلقہ اشعار
سُنتے ہیں کہ محشر میں صرف اُن کی رَسائی ہے
گر اُن کی رَسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
عِشق مولیٰ میں ہو خوں بار کنارِ دامن
یاخدا جلد کہیں آئے بہارِ دامن
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
یقین والے کہاں سے چلے کہاں پہونچے
جو اہل شک ہیں اگر میں مگر میں رہتے ہیں
مقام اُن کا نہ فرشِ زمیں، نہ عرشِ بریں
وہ اپنے چاہنے والوں کے گھر میں رہتے ہیں