مطلع
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
ظالمو! محبوب کا حق تھا یہی
عشق کے بدلے عداوت کیجیے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
مظہرِ قدرتِ ذاتِ حق کی نمود ایک تیرا وجود
لطف و احسانِ رب العلیٰ کا ورود ایک تیرا وجود
جس کی مرضی خدا نہ ٹالے
میرا ہے وہ نامدار آقا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
قادری ہوں، سہروردی، نقشبندی چشتیہ
ہر زباں پر قولِ بالا، سیدی احمد رضا
Mufti Ahmed Miyan Barkati