مطلع
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
جنّ و بشر، زمیں زماں، وحش و طیور اور ملک
سب کے جھُکیں گے سر جہاں، آئے وہ شاہِ دو جہاں
Majmua e Salam
چھا رہی ہے ہر طرف کفر و ضلالت کی گھٹا
ہے پریشاں حال امّت، سیّدی احمد رضا
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
نعتِ محبوبِ خدا سنتے سناتے جائیں گے
یارسولَ اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گے
نِیم جلوے میں دو عَالم گلزار
واہ وا رنگ جمانے والے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱