مطلع
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
ٹوپی جن کے نہ جوتی ان کو
تاج و براق دِلاتے یہ ہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سُوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو جائے
چھائے رحمت کی گھٹا بن کے تمہارے گیسو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
لکھوں کیا ثنا ان کی جب خود لکھے ہے
ثنا ان کی پروردگارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
فَنا بَدَرَت بَقا بَبرَتْ ز ہر دو جِہت بگردِ سَرَتْ
ہے مَرکزِیَّت تمہاری صفت کہ دونوں کماں تمہارے لئے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish