منتخب شعر
Baray Lateef Hain Naazuk Se Ghar Mein Rehtay Hain
مقام اُن کا نہ فرشِ زمیں، نہ عرشِ بریں
وہ اپنے چاہنے والوں کے گھر میں رہتے ہیں
Maqaam Un Ka Na Farsh-e-Zameen Na Arsh-e-Bareen
Woh Apnay Chahnay Walon Ke Ghar Mein Rehtay Hain
متعلقہ اشعار
اَنَا فِیْ حَضْرَۃِ التَّقْرِیْبِ وَحْدِیْ
یُصَرِّفُنِیْ وَ حَسْبِیْ ذُوالْجَلَالٖ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
عرض کا بھی اب تو مُنھ پڑتا نہیں
کیا علاجِ دَردِ فرقت کیجیے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
یہ عید عیدوں سے بڑھ کر ہے باالیقیں نظمی
ہمارے قلب کی راحت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
صَلِّ عَلیٰ شَفِیْعِنَا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ
آگئے وہ کہ جن سے ہے، جلوۂ دو جہاں عیاں
Majmua e Salam