یہ واقعہ ہے، لباسِ بشر بھی دھوکا ہے
یہ معجزہ ہے، لباسِ بشر میں رہتے ہیں
Ye Waqia Hai Libaas-e-Bashar Bhi Dhoka Hai
Ye Mojiza Hai Libaas-e-Bashar Mein Rehtay Hain
متعلقہ اشعار
فرشتوں میــــں ہــــے ہنگامہ رسولِؐ پاک آتے ہیں
کُھلیں رحمت کــــــے دروازے شہِ لولاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
اتنی عرْضِ آخِری کہہ دو کوئی
ناؤ ٹُوٹی آ پڑے منجدھار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
مہر میزاں میں چھپا ہو تو حمل میں چمکے
ڈالے اِک بُوند شبِ دَے میں جو بارانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
سگِ دَر قہر سے دیکھے تو بِکھرتا ہے ابھی
بند بندِ بدن اے رُو ِبہ دنیا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱