منتخب شعر
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
مدینہ کو چلا میں بے نیازِ رہبرِ منزل
رہِ طیبہ ہے خود رہبر مدینہ آنے والا ہے
Madinah Ko Chala Main Be-Niyaaz-e-Rahbar-e-Manzil
Rah-e-Taibah Hai Khud Rahbar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
شادماں بر قُمری کَوتر بِزَنْ
گَہ نگہ بر خَسْتَہ چُغدے ہم فِگَن
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
اپنی رحمت کی طرف دیکھیں حضور
جانتے ہیں جیسے ہیں بدکار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
باغ میں شکرِ وصل تھا ہجر میں ہائے ہائے گل
کام ہے ان کے ذِکر سے خیر وہ یوں ہوا کہ یوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
مقام ان کا نہ فرش زمیں نہ عرش بریں
وہ اپنے چاہنے والوں کے گھر میں رہتے ہیں