منتخب شعر
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
مجھے کھینچے لئے جاتا ہے شوقِ کوچۂ جاناں
کھنچا جاتا ہوں میں یکسر مدینہ آنے والا ہے
Mujhe Kheenche Liye Jaata Hai Shauq-e-Koocha-e-Janaan
Khincha Jaata Hoon Main Yaksar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
نَعرہائے دِلیراں سے بَن گونجتے
غُرِّشِ کوسِ جرأت پہ لاکھوں سلام
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq e Bakhshish
پیچ کرتا ہے فدا ہونے کو لَمْعَہ نور کا
گردِ سر پھرنے کو بنتا ہے عِمامَہ نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سلام اس پر جہاں کو رشک جس کی تاجداری پر
سلام اس پر خدا شاہد ہے جس کی غمگساری پر
Majmua e Salam
عجب رنگین نشاط افزا چمن ہے حُسنِ حضرت کا
کہ ہنس پڑتے ہیـں جو روتے ہوئے غمناک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi