منتخب شعر
Paat woh kuch dhaar yeh kuch zaar hum
کس بَلا کی مے سے ہیں سَرشار ہم
دِن ڈھلا ہوتے نہیں ہُشیار ہم
Kis bala ki mai se hain sarshaar hum
Din dhala hote nahin hoshyar hum
متعلقہ اشعار
کہا تو نے کہ جو مانگو ملے گا
رضاؔ تجھ سے تِرا سائل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جو سر دے کر تِرا سودا خریدے
خدا دے عقل وہ عاقِل ہے یاغوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جو تیرا نام لے ذاکر ہے پیارے
تَصَوُّر جو کرے شاغِل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ملائک کے بشر کے جنّ کے حلقے
تری ضَو ماہِ ہر منزل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱