مطلع
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa’at ka sunate jayenge
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa'at ka sunate jayenge
Aap rote jayenge hum ko hansate jayenge
متعلقہ اشعار
بڑے لطیف ہیں نازک سے گھر میں رہتے ہیں
مرے حضور ﷺ مری چشمِ تر میں رہتے ہیں
صر صرِ غم نے مرجھا دیا تھا جنھیں
ایسی کلیاں کھلا نے حضور آگئے
Hafeez Taib
پا پیادہ فقیہوں میں راکب ہے تو سب پہ غالب ہے تو
دُرّۃ التاج ہے فکرِ نعمان کا مرحبا مرحبا
جب یاد کیا قلب ہوا نافئہ آہو
جب نام لیا ہو گئے لب شہد چکیدہ
Adeeb Rai Puri