جب یاد کیا قلب ہوا نافئہ آہو
جب نام لیا ہو گئے لب شہد چکیدہ
Jab yaad kia qalb hua nafa Aahu
Jab naam lia hogaye lab shahad chakedah
متعلقہ اشعار
کیا شان میں لکھے گا کوئ اُن ﷺ کا قصیدہ
جیسے وہ ہیں ویسا نہ تو دیدہ نہ شنیدہ
Adeeb Rai Puri
رکھ ایك طرف فکر کو قرطاس و قلم کو
اشکوں سے بھی لکھ اُن ﷺ کی ثناء اُن کا قصیدہ
Adeeb Rai Puri
دیکھا ہے بلندی پہ ہر اِک جا سرِ افلاک
لیکن اسے دیکھا ہے مدینہ میں خمیدہ
Adeeb Rai Puri
حسرت میں زیارت کے بہے جاتے ہیں آنسو
اچھا ہے وضو کرتا ہے دیدار کو دیدہ
Adeeb Rai Puri