منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
حق کا عارف ہے تو شیخِ اکبر ہے تو میرا رہبر ہے تو
اللہ اللہ خلافت کا مظہر ہے تو میرا رہبر ہے تو
Haq ka arif hai tu Shaikh-e-Akbar hai tu mera rehbar hai tu
Allah Allah khilafat ka mazhar hai tu mera rehbar hai tu
متعلقہ اشعار
ہم کو عاؔبد نبی پر بڑا ناز ہے
کیا بھلا میرے آقا کا انداز ہے
Aabid Barelvi
مَیل سے کس درجہ ستھرا ہے وہ پُتلا نور کا
ہے گلے میں آج تک کورا ہی کُرتا نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہمیں تو نظمی سکھایا یہی بزرگوں نے
کہ سنیوں کی سعادت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
بِنا کَردَند تا قَصرِ رِسالت
تُرا شمعِ شَبستاں آفریدند
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish