مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
تاجِ رُوح القدْس کے موتی جسے سجدہ کریں
رکھتی ہیں واللہ وہ پاکیزہ گوہر ایڑیاں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
وہیں سے اُبلے ہیں ساتوں سمندر
جو تیری نہر کا ساحل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
عَلَمِ عظمتِ شاہِ دیں کو لئے، اللہ اللہ وہ معرکے سَر کئے
مصطفیٰ کی وِلا کا نشاں بن گیا، پرچمِ عزت و شانِ احمد رضا
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
بے نِشانوں کو اپنے نشاں مِل گئے نامرادوں کو دُونوں جہاں مِل گئے
کُنتُ کنزًا کا خلوت کدہ چھوڑ کر بزم ہستی میں خیر الوری آگئے
Khaled Mahmood Khaled Naqshbandi