تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
پھیر دیجے پنجۂ دیوِ لعیں
مصطفیٰ کے بَل پہ طاقت کیجیے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
رضا ؔ ُنہ سبزۂ گردُوں ہیں کوتَل جس کے مَوْکب کے
کوئی کیا لکھ سکے اس کی سَواری کے تجَمُّل کو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کوئی ہے نازاں زُہد پر یا حسنِ توبہ ہے سِپر
یاں ہے فقط تیری عطا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
شادیانے خوشی کے بجائے گئے
شادی کے نغمے سب کو سنائے گئے
Aabid Barelvi