براق فکر ہے گردوں نورد آج کی رات
ہوا اُڑاتی ہے تاروں کی گَرد آج کی رات
Buraq fikr hai gardo'n nurd aaj ki raat
Hawa urati hai taro'n ki gard aaj ki raat
متعلقہ اشعار
نہ کیوں ہو تیری منزل عرشِ ثانی
کہ عرشِ حق تِری منزل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ساقِیٔ تسنیم جب تک آ نہ جائیں
اے سیہ مستی نہ ہوں ہشیار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
حُور سے کیا کہیں موسیٰ سے مگر عرض کریں
کہ ہے خود حُسنِ اَزَل طالب جانانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
قِسمتِ ثور و حِرا کی حِرْص ہے
چاہتے ہیں دل میں گہرا غار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱