براق فکر ہے گردوں نورد آج کی رات
ہوا اُڑاتی ہے تاروں کی گَرد آج کی رات
Buraq fikr hai gardo'n nurd aaj ki raat
Hawa urati hai taro'n ki gard aaj ki raat
متعلقہ اشعار
جسے مانگے نہ پائیں جاہ والے
وہ بِن مانگے تجھے حاصل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
دِل کو دے نُور و داغِ عِشق پھر میں فدا دو نیم کر
مانا ہے سُن کے شقِّ ماہ آنکھوں سے اب دِکھا کہ یوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
لَا وَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو ملا ان سے ملا
بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہمارے دل میں ہمارے جگر میں رہتے ہیں
انہی کے گھر ہیں، یہ وہ اپنے گھر میں رہتے ہیں