یہ واقعہ ہے لباس بشر بھی دھوکا ہے
یہ معجزہ ہے لباس بشر میں رہتے ہیں
Yeh waqia hai libaas-e-bashar bhi dhoka hai
Yeh mojiza hai libaas-e-bashar mein rehte hain
متعلقہ اشعار
اہلِ ایماں کے لبوں پر ہے دُرود اور سلام
یومِ میلاد مناتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں
Peer Naseer Uddin Naseer
سَمِّ قاتل ہے خدا کی قَسَم اُن کا اِنکار
مُنکرِ فَضْلِ حُضُور آہ یہ لکھا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ترے کامی مشقت سے بری ہیں
کہ برتر نصب سے فاعل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
فُتوحُ الغیب اگر روشن نہ فرمائے
فتوحات و فُصوص آفل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱