منتخب شعر
Barray lateef hain naazuk se ghar mein rehte hain
یقین والے کہاں سے چلے کہاں پہونچے
جو اہل شک ہیں اگر میں مگر میں رہتے ہیں
Yaqeen walay kahan se chalay kahan pohnchay
Jo ahl-e-shak hain agar mein magar mein rehte hain
متعلقہ اشعار
سلام اس پر کہ جس کے نور کو نورِ خدا کہۓ
سلام اس پر کہ جس کے ذکر پر صل علی کہۓ
Majmua e Salam
ساتھ لے لو مجھے میں مجرم ہوں
راہ میں پڑتے ہیں تھانے والے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
عشقِ سرکار کی بخشے گی راگنی پھیل کر چاندنی
اب اُگائے گی گل کاسنی کاسنی پھیل کر چاندنی
قادری ہوں، سہروردی، نقشبندی چشتیہ
ہر زباں پر قولِ بالا، سیدی احمد رضا
Huzoor Syed Muhammad Madni Ashrafi Jilani