منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
عقدہ کھلتا ہے فکرِ پریشان کا مرحبا مرحبا
تَن گیا سائباں ظلِّ سبحان کا مرحبا مرحبا
Uqda khulta hai fikr-e-pareshan ka Marhaba Marhaba
Tan gaya saiban Zill-e-Subhan ka Marhaba Marhaba
متعلقہ اشعار
لبِ سیراب کا صَدقہ پانی
اے لگی دل کی بُجھانے والے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
ممکن میں یہ قدرت کہاں واجب میں عبدیت کہاں
حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
لاکھ شیطاں ہم کو روکے فضلِ رب سے تا ابد
جشن، آقا کی ولادت کا مناتے جائیں گے
آخری دید ہے آؤ مِل لیں
رنج بے کار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱