مطلع
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
تمہارے ذَرِّے کے پر تو ستارہائے فلک
تمہارے نعل کی ناقِص مِثل ضیائے فلک
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
Tumhare na'l ki naqis misl ziyaaye falak
متعلقہ اشعار
یارب! ہوں عطا اور تسلسل سے عطا ہوں
تہذیبِ پراگندہ کو اقدارِ مدینہ
ریاض حسین چودھری
سر سوئے روضہ جھکا پھر تجھ کو کیا
دل تھا ساجد نَجْدِیا پھر تجھ کو کیا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سورج اُلٹے پاؤں پلٹے چاند اشارے سے ہو چاک
اندھے نجدی دیکھ لے قدرت رسول اللہ کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
باعثِ رشک ہے عرصہ گاہِ شہود ایک تیرا وجود
ہے تجلی گہِ نقش ہائے درود ایک تیرا وجود