مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
آپ کی علمی جلالت دشمنوں پہ چھا گئی
لگ گیا ہے منہ پہ تالا سیدی احمد رضا
Mufti Ahmed Miyan Barkati
جھوم کر سارے کہو، آقا کی آمد مرحبا
حشر میں بھی ہم یِہی نعرہ لگاتے جائیں گے
اپنے اِن باغوں کا صدقہ وہ رحمت کا پانی دے
جس سے نخلِ دل میں ہو پیدا پیارے تیری وِلا کی شاخ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
دوائے تلخ مَخور شہد نوش و مژدہ نیوش
بیا مریض بَدارُ الشفائے آلِ رسول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish