منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
صبحِ صادِق ہوگئی سب آمِنہ کے گھر چلیں
نور کی برسات ہوگی ہم نہاتے جائیں گے
Subh-e-Saadiq ho gayi sab Aaminah ke ghar chalein
Noor ki barsaat hogi hum nahaate jaayenge
متعلقہ اشعار
دل عشق و رُخ حسن آئینہ ہیں
اور ان دونوں میں تیرا ظِلّہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ہوش رہتا نہیں ہے گریبان کا مرحبا مرحبا
شہرہ ہرسو ہے جس کے قلمدان کا مرحبا مرحبا
کعبہ کا نام تک نہ لیا طیبہ ہی کہا
پوچھا تھا ہم سے جس نے کہ نَہْضَتکدھر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہم جُلوسِ جشنِ میلادُ النَّبی میں جھوم کر
راستے بھر نعت بس سنتے سناتے جائیں گے