مطلع
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
آج پَھیلی ہیں تِری کرنیں زمینِ ہند تک
ہے بظاہر سرزمینِ پاک پر تیرا قیام
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
جوشِش اَبر سے خونِ ُگلِ فردوس کرے
چھیڑ دے رَگ کو اگر خارِ بیابانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
دن لَہْو میں کھونا تجھے شب صبح تک سونا تجھے
شرمِ نبی خوفِ خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
شادیانے خوشی کے بجائے گئے
شادی کے نغمے سب کو سنائے گئے
Aabid Barelvi