مطلع
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
رُکنِ شامی سے مِٹی وحشت شامِ غربت
اب مَدینہ کو چلو صبحِ دِل آرا دیکھو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
اُمّت ہے بہت زار و پریشان کرم کر
چادر بھی دریدہ ہوئ دامن بھی دریدہ
Adeeb Rai Puri
کہنا نہ کہنے والے تھے جب سے تو اطلاع
مولیٰ کو قول و قائل و ہر خشک و تر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
دل عشق و رُخ حسن آئینہ ہیں
اور ان دونوں میں تیرا ظِلّہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱