شَرِبْتُمْ فُضْلَتِی مِنْ بَعْدِ سُکْرِیْ
وَ لَا نِلْتُمْ عُلُوِّیْ وَ ا تِّصَالٖ
Sharibtum Fuzlati Min Ba'di Sukri
Wa Laa Niltum Uluwwi Wat Tisaali
متعلقہ اشعار
تقدیر چمک اٹھے رضاؔ کی
اے شمعِ جمالِ مصطفائی
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
سویا کیے نابکار بندے
رَویا کیے زار زار آقا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
طوبے میں جو سب سے اُونچی نازُک سیدھی نکلی شاخ
مانگوں نعت نبی لکھنے کو روحِ قُدس سے ایسی شاخ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
پنجۂ مہر عرب ہے جس سے دریا بہہ گئے
چشمۂ خورشید میں تو نام کو بھی نم نہیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱